the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ہمناآباد میں نجی اسکول انتظامیہ اولیاء طلباء سے پیسے وصول کر نے کے نئے نئے طریقہ ڈھونڈ رہے ہیں اور وہ ان میں کا میا ب بھی ہو رہے ہیں ۔موجودہ وقت میں نجی اسکول انتظامیہ کا جو نیاء طریقہ ہے وہ اسکالر شپس کے فار م بھر نے کے نا م پر اولیاء طلباء سے بعض اسکولس میں100روپئیے تو بعض جگہہ 150 روپئیے وصول کئیے جا رہے ہیں ۔اسکالر شپس فارم اسکول انتظا میہ ہی فروخت کر رہا ہے،اسکالر شپس فارم داخل کرنے کے لئیے انکم کا سٹ سرٹیفگٹ لا زمی ہے اگر کسی طالب علم کے پاس انکم کا سٹ سرٹیفگٹ نہ ہو تو اسکو کورٹ افی ڈیوٹ(عدالتی حلف نامہ)داخل کر نا ہو تا ہے یہ سرٹیفگٹ بنوانے میں 40روپئیے کا خرچ آتا ہے،فارم کو پُر کر کے آن لا ئین داخل کر نے میں 10روپئیے انٹر نیٹ



کا خر چ آتا ہے جملہ ایک طا لب علم کا فارم بھر نے میں 50روپئیے کا خرچ آتا ہے اگر کا سٹ انکم سر ٹیفگٹ مو جو دنہ ہو تو،اگر کسی طا لب علم کے پا س یہ سر ٹیفگٹ موجو دہو تو صرف 20روپئیے کا خرچ آتا ہے۔کسی طا لب علم کو اسکالر شپس کا فا ئدہ ہو یا نہ ہو اسکا لر شپ کی عرضی داخل کر نے میں ان نجی اسکول والوں کا بہت فا ئدہ ہو رہا ہے۔اور ہو بھی کیو ں نہ کوئی اولیاء طالب علم ان نجی اسکو ل والوں کو پو چھنے کی ہمت بھی جٹا نہیں پا رہا ہے۔اس ضمن میں محکمۂ تعلیم کے عہدیداروں کی خا مو شی بھی معنیٰ خیز ہے۔اولیاء طلباء کا فرض بنتا ہے کے وہ ان نجی اسکو ل والوں سے اس ضمن میں باز پُرس کر یں اگر انتظا میہ آپکو کوئی تشفی بخش جو اب نہ دے تو انکی شکا یت ضلع انتظامیہ سے کی جا سکتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.